• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( وقائع نگار خصوصی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا،اجلا س میں بتایا گیا کہ انسداد دہشت گردی عدالتوں میں بیشتر کیس ختم ہوگئے،جسٹس منظور احمد ملک نے ججوں کی کارکردگی کو سراہا،باقی رہ جانے والے مقدمات ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا حکم دیدیا گیا، دوسرے سیشن میں چیف سیکرٹری ، آئی جی پولیس اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ بھی شریک ہوئے۔
تازہ ترین