• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، اسد عمر


وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن کے استعفوں سے متعلق طنز کرتے ہوئے کہا کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے مگر اب تک آیا نہیں ہے۔

انھوں نے اپوزیشن کی جانب حکومتی اراکین کے استعفے کے مطالبے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’چلو جو ہم سے مانگے تھے اور جو کبھی ملنے نہیں تھے وہ چھوڑو، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟

وفاقی وزیر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لیے۔‘

مہنگائی میں مسلسل کمی آرہی ہے، اسد عمر

اس سے قبل اسد عمر کا  اپنے  بیان میں کہنا تھا کہ جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر پانچ اعشاریہ سات فیصد ہے، آج مہنگائی کی شرح پی ٹی آئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہے۔

تازہ ترین