• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا، اسپتال میں داخل


لندن میں مقیم بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

بانی متحدہ نے ہفتہ کو آڈیو پیغام کے ذریعے کارکنوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔

تازہ ترین