وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی اور ملکی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں کرسسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پرخوفناک حملہ ہوا ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو فون کر کے ان سے سڈنی بیچ پر ہونے والی فائرنگ پر اپنے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کا اظہار کیا۔
بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔
بھارتی اور افغان سوشل میڈیا نے پاکستانی نوجوان شیخ نوید کو حملہ آور قرار دینے کا پروپیگنڈا کیا۔
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اُن کی جماعت نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں ان کا پرتعیش جیٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا، جو دنیا کے مہنگے اور جدید طیاروں میں شامل ہے۔
افغانستان کی صورتحال پر چین، روس، پاکستان اور دیگر ممالک کا غیرمعمولی اجلاس تہران میں ہوا۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
برٹش پاکستانی ٹک ٹاکر زریق نذیر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر نیشنل سائبر انوسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقات کا سامنا کروں گا۔
پولیس کے مطابق ٹھنڈیانی روڈ پر ملزم شمریز کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
پنجا ب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبہ میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنھوں نے ملک پر چار سال قبضہ کیے رکھا ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔
سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعہ میں حملہ آور کو پکڑنے والے کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آج صبح بلوچ کالونی سے لاپتا ہونے والا شہری لاڑکانہ سے مل گیا، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ بلوچ کالونی میں درج کیا گیا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ سڈنی کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے۔