• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کالونی، 900 رفاحی پلاٹس پر چائنہ کٹنگ، حکومت سے جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کالونی میں 900 رفاحی پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت، لیاری ایکسپریس ری ا سٹبلشمنٹ پروجیکٹ حکام و دیگر سے جواب طلب کیا ہے۔

تازہ ترین