• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کو ٹی او آرز بناکر دیں گے، شاہ محمود

Oppossion Will Prepare Tros For Goverment
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف عدالتی کمیشن کے ٹی او آرز بناکر حکومت کو دے گی۔

انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 2 مئی کو اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر عدالتی کمیشن کے ٹی او آرز طے کریں گے۔
تازہ ترین