• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے مصنوعی سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا

تہران ( نیوز ڈیسک) ایران نے مصنوعی سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ راکٹ ٹھوس ایندھن سے کام کرنے والے طاقت ور ترین انجن کی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ سرکاری میڈیا نے وزارت دفاع میں خلائی یونٹ کے ترجمان احمد حسینی کے حوالے سے بتایا کہ ذو الجناح کو تحقیقی مقاصد کے لیے پہلی بار خلا میں چھوڑا گیا ہے۔
تازہ ترین