• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد خورشید کانجو کی لاہور میں مریم نواز سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری سعد خورشید خان کانجو نے نائب صدر مریم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی، اس موقع پر شیخ آصف قریشی،نشاط احمد خان،اسلم سہو،بھی ہمراہ تھے، ملاقات کی دوران گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور باقی ساری جماعتیں اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کہ استعفے دینے چاہیے اور ضرور دینے چاہیے لانگ مارچ پہ بھی سب متفق ہیں ،سعد خورشید خان کانجو نے کہا کہ آج لاکھوں سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے قائد کے بیانیہ کو صحیح طریقہ سے پیش کر رہے ہیں۔
تازہ ترین