• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کہتی تھی استعفے منہ پر ماریں گے لیکن دیے نہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ اپوزیشن کہتی تھی استعفےان کے منہ پرماریں گے لیکن دیے نہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھائی یہاں بیٹھا ہے اس نے بھی استعفیٰ نہیں دیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے حکومتی وزیر مراد سعید نے کہا کہ ان کو این آر او نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ پلے کارڈ لکھ کر نہ بھی آتے تو ہمیں معلوم تھا یہ چور ہیں۔

مراد سعید کاکہنا تھا کہ یہ کچھ بھی کرلیں ہزار بار احتجاج کرلیں انہیں این آر او نہیں ملے گا۔

تازہ ترین