• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم کشمیر پر بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں‘شبلی فراز

یوم کشمیر پر بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں‘شبلی فراز 


اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور تجدید عہدکے روز بھی مریم نواز بغض عمران میں مبتلا رہیں، یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں،انہیں ناتو کشمیرکاز سے دلچسپی ہے اور نہ ہی ملکی مفاد عزیز۔ جمعہ کو اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ قومی مفاد پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا ان کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے۔

تازہ ترین