ملتان (نمائندہ جنگ) دو مختلف واقعات میں کم عمر لڑکوں سے زیادتی کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق قطب پور پولیس کی حدود میں 13سالہ لڑکے کے ساتھ ملزم بلال نے زیادتی کی، اس کے3ساتھی عمر، سراج، احسان ساتھ تھے، دہلی گیٹ پولیس کی حدود میں 12سالہ لڑکے کے ساتھ ملزم ظہور احمد نے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔