ہیوی ویٹ باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن لیون اسپنکس67سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خبر ایجنسی زرائع کے مطابق باکسنگ چیمپئن لیون اسپنکس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
لیون اسپنکس نے 1978 ء میں باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو پہلی بار ہرا کر عالمی اعزاز جیتا تھا۔
وزیرِ مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کلیرنس کے بعد بلوچستان میں ریل سورس بحال ہو جائے گی۔
اسود ہارون نے نازش جہانگیر سے تنازع سے متعلق کیس کی تفصیلات سے آگاہ کردیا، انہوں نے گفتگو میں سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ نازش نے میری کو دھکے دیے میں اب مزید خاموش نہیں رہوں گا۔
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً ساڑھے 4 سال بعد بھارت کے سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے کیس بند کردیا، اداکارہ ریا چکرورتی کو کلین چٹ دے دی۔
ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ میں غیرملکی سفیر، اعلیٰ سول اور فوجی حکام بھی شریک ہیں۔
راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والے 2 منشیات فروشوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں پولیس موبائل پر حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی اور انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے دی جانے والی مراعات سے آگاہ کیا۔
یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 10 بجے کوئنز روڈ پر پیش آیا، جہاں 40 سالہ شخص کو قریبی فاصلے سے گولی ماری گئی۔
اتوار کو القدس کے منتظمین اپنا سالانہ احتجاج دن کے اڑھائی بجے ماربل آرچ پر ترتیب دیں گے۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ عید کے دوران کوئی بھی شہری اضافی کرایہ ادا نہ کرے۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جذبہ جس نے پاکستان کو وجود بخشا، ہمیں ایک روشن مستقبل کی طرف لے جا سکتا ہے۔
یومِ پاکستان کی پریڈ ایوان صدر میں ہوگی، مسلح افواج نے پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ 1940 ہماری تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن لمحہ ہے، 23 مارچ ایک ایسا دن جب ہمارے اجتماعی عزم کو واضح سمت ملی۔ یہ دن پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔