• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم انتظامیہ کی درخواست پر جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی ٹیم کا کیمپ12 فروری سے کراچی میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایونٹ یکم جولائی سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو پول اے میں روایتی حریف بھارت، میزبان بنگلہ دیش ، کوریا، تائیوان کا سامنا ہوگا، پاکستان یکم جولائی کو پہلا میچ بنگلہ دیش سے کھیلے گا، بھارت سے ٹاکرا چار جولائی کو ہوگا۔

تازہ ترین