• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے ہر ادارے کو متنازع بنادیا ہے، شازیہ مری

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 
حکومت نے ہر ادارے کو متنازع بنادیا ہے، شازیہ مری 


حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے آرڈیننس جاری کرکے سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دی ہے،حکومت نے اداروں کو متنازع بنادیا ہے‘، 9 فروری کو پی ڈی ایم کا عظیم الشان جلسہ ہونے جا رہا ہے، زور و شور سے تیاریاں جاری ہیں، عوام بجلی اورگیس کے اضافی بلوں سے تنگ آچکے ہیں، ماضی میں بھی حیدرآباد میں بڑے جلسے ہوئے مگر منگل کو ہونے والا جلسہ بڑا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول لائن میں پارٹی کے ضلعی صدر صغیر قریشی کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین