• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصبہ وڈور تمام بنیادی ضرورتوں سے محروم ہے:رفیق ببر

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار) سیاسی سماجی شخصیات ملک رفیق احمد ببر، ملک عبدالرشید ببر، ملک عبدالمجید ببر اور محمد خان لغاری نے مشترکہ بیان میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارا تاریخی قصبہ وڈور تمام بنیادی ضرورتوں سے محروم ہے جس میں صحت، تعلیم، صاف پانی اور بجلی جیسی بنیادی ضرورتوں سے محروم ہے ۔میٹرک تک لڑکے اور لڑکیوں کا سکول ہونا ضروری ہے ،لغاری سرداروں کو اس قصبہ پر خصوصی طور پر توجہ دینی چاہیے نہر سے لیکر شہر تک روڈ کو فوری طور پر مکمل کیا جائے۔
تازہ ترین