
بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آئے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 8 اور گہرائی 24 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 65 کلو میٹر مشرق میں تھا۔
تاہم زلزلے سے خضدار اور گرد و نواح سے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں آئی ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||