• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور، 13سالہ بچے کے ساتھ 10 افراد کی اجتماعی زیادتی

خیرپور(بیورورپورٹ) گوٹھ فیض محمد موجائی میں 13سالہ بچے کو 10ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ زیادتی کے شکار بچے نے پیر وسن تھانے پہنچ کر پولیس کو فریاد سنائی اور ملزمان کے نام بتائے۔ بچے کی فریاد پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے لیکن ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے زیر زمین چلے گئے جس کی وجہ سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی بچے کے ساتھ زیادتی پر گائوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

تازہ ترین