• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں بی آر ٹی بس خراب ہونے کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی


پشاور کے بورڈ بازار کے قریب بی آر ٹی بس خراب ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

خراب ہونے والی بی آر ٹی بس سے مسافروں کو اتار کر دوسری بس میں سوار کیا گیا۔

بی آر ٹی کی خراب بس کو کرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کردیا گیا ہے۔


ترجمان بی آر ٹی پشاور کے مطابق اسٹیشن کے قریب مین ہول کا ڈھکن اکھڑنے کے باعث بس رک گئی تھی۔

تازہ ترین