اداکار یاسر حسین اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ اسکوٹی پر مٹر گشت کرنے لگےجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ اسکوٹی پر شہر کا مٹر گشت کررہے ہیں۔
دونوں کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔