
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے قادر پور میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق قادر پور میں نوجوان کو 3 افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول نوجوان نے 6 ماہ قبل ہی پسند کی شادی کی تھی، واقعے کی دیگر پہلوؤں سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||