کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر 11میں جنید مہر نے عبدالملک ، نبیل بھنڈ نے حسنین مصباح ، انڈر 13میں اشعر نوید نے خرمین بھٹی، حازق علی نے یوحنا ،جیند مہر نے معیب میمن کو شکست دیدی۔
رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں منعقدہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا
اسکول نہ جانے والے بچوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک بین الاقوامی لائحہ عمل کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
پارک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ واقعے کے باعث پارک اگلے روز بھی بند رہے گا۔
مظاہرین نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آواز بلند کی۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مارگیج کا انتخاب طویل مدتی مالی فیصلوں میں شامل ہوتا ہے
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نور خان بگٹی پہاڑوں میں روپوش تھے اور آج قومی دھارے میں واپس آگئے ہیں۔
جواب میں سلمان خان نے کہا ہے کہ بعض اداکار اور اداکارائیں خود پاپارازی کو بلاتے اور مخصوص تصاویر کے لیے ادائیگی کرتے ہیں، جبکہ کچھ شخصیات ایسی تصاویر بنوانا پسند نہیں کرتیں۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
شاہ رخ خان کے مطابق ہفتے کے اختتام پر شام کے وقت عدالت میں ضمانت کی کارروائی ہوتی تھی اور نانا پاٹیکر نے اس معاملے میں میری مدد کی۔
پرتگال کے 41 سالہ کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔
سنجے دت کے مطابق میں نے اپنے والد کو گلے لگایا اور تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ہتھکڑی لگانا قانونی کارروائی کا حصہ ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پُرامن اجتماع کے حق کا مکمل احترام یقینی بنائیں۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔