• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے جبکہ پنجاب کے اکثرعلاقوں میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لہیہ میں درجہ حرارت منفی، نوگوپس میں منفی پانچ، استور، اسکردو، پاراچنار میں منفی چار ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں ٹمپریچر منفی دو اور کوئٹہ میں صفر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین