• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :ہارویسٹر کی زد میں آکر25سالہ نو جوان جاں بحق

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ہارویسٹر کی زد میں آکر نو جوان  جاں بحق   ہوگیا۔ گاؤں مہے میں ہارویسٹر کی زد میں آکر گندم کی کٹائی کے دوران 25سالہ صابر علی جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین