قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 75میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے دوران مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کنٹینر کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر گئیں۔
مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوں گے۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی کا اعلان کردیا گیا۔
واضح رہے کہ عامر خان اور گوری اسپرٹ 5 جولائی کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔
جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں بھی برقرار رکھا۔
پاکستان کو فخر ہے کہ اس نے اس مشکل دور میں مکالمے اور سفارت کاری کی حمایت کی: آصف علی زرداری
ڈیموکریٹس معاہدے، جنگ سے متعلق حاصل اور لاحاصل کی تفصیلات جاننا چاہتے ہیں۔
آئندہ مالی سال میں مزید معاشی بہتری کی توقعات ہیں: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
فیفا کی جانب سے قومی فٹبال ٹیم کو فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جو کہ ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
تربیتی طیارہ آج صبح 8 بج کر 25 منٹ پر کاٹلنگ روڈ پر کریش ہوا۔
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ پیش رفت سفارت کاری کی کامیابی ہے، مذاکرات اور مکالمہ ہی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں۔
دہشت گردوں نے گزشتہ روز میر باغ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی تھی۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 399 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق چاروں افراد عدالت میں پیشی کے لیے کچاکھوہ سے خانیوال آرہے تھے کہ نیازی چوک پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔
حال ہی میں علی سفینہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئے جہاں ان کی میرب علی کے ساتھ پوڈکاسٹ کا تذکرہ ہوا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ بتا دی۔
جو کینٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔