کراچی (اسٹاف رپورٹر) نباء بھٹی اور حیاء اور مائیکل علی بیگ سندھ رینکنک چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں حیاء نے بسمہ، نباء بھٹی نے شائینہ کوشکست دی۔ انڈر 11میں حازق علی ، عبدالواہاب درباری، جنید مہر کامیاب ہوئے۔ انڈر 13 میں محمد احمد، مائیکل علی بیگ ، انڈر 15میں مینر درباری کامیاب ہوئے۔