آپ آف لائن ہیں
بدھ18؍ رجب المرجب 1442ھ3؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اداکار سندیپ کی اہلیہ اور ساس کے خلاف مقدمہ درج

خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی اداکار سندیپ ناہر کی اہلیہ اور ساس کے خلاف خودکشی پر مجبور کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے سندیپ ناہر کی اہلیہ اور ساس کے خلاف خودکشی پر مجبور کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔

15 فروری کو اداکار سندیپ ناہر ممبئی میں واقع اپنےگھر میں ہی خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔


 خیال رہے کہ سندیپ نے موت سے قبل سوشل میڈیا پر ایک تحریر بھی لکھی تھی جس میں انہوں نے گھریلوں ماحول کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مزید زندہ نہیں رہ سکتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی اہلیہ کنچن شرما اور ساس نے مبینہ طور پر سندیپ کو ہراساں کیا تھا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید