ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں مندر کی تعمیر کے خلاف خانیوال روڈ پر اہلحدیث یوتھ فورس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ قاری ہدایت اللہ رحمانی،مولانا عبدالرحمان شجاع آبادی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا قبلہ درست کرے ملتان میں ہندووں کی تعداد کے مطابق مندر پہلے ہی موجود ہیں۔