میلبورن (نیوز ایجنسیز) روس کے ڈینیل میدویدیف یونان کے اسٹیفانوس سٹسپاس کو ہرا کر آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے۔ دریں اثنا خواتین ڈبلز کا فائنل ایلیس مارٹینز اور ان کی بلغارین جوڑی دار آریانا سبالنکا نے جیت لیا۔
ذرائع کے مطابق بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بھی بند ہیں۔
بھارتی شہر نئی دہلی میں 21 سالہ طالبہ اور ماڈل مسکان کو گھر میں چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے واقعے میں مقتولہ کے جم ٹرینر کو ملزم قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کو مذاکرات میں واپسی کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔
ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے جان ریٹکلف کے دورے سے متعلق تسلیم کیا ہے کہ اس کا تعلق جنگ ختم کرنے کی کوششوں سے تھا۔
لاپتہ افراد میں 400 سے زائد غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ کا اگلے ماہ امریکا کا دورہ متوقع ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے کو ’مذاق‘ قرار دیتے ہوئے اس پر طنز کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں کسی قسم کی جلدی نہیں ہے۔
اوشا وینس نے کہا ہے کہ دونوں میاں بیوی ہر معاملے پر ایک جیسی رائے نہیں رکھتے۔
فیصل راؤ کی نمایاں جسمانی تبدیلی سے نادیہ خان بھی خاصی متاثر دکھائی دیں۔
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اور سابق امریکی ماڈل واکر بلانکو کے درمیان گزشتہ 2 سال سے جاری رومانوی تعلق کے ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ملاقات میں وزیرِ اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے سعودی اہم کردار کی بھی تعریف کی۔
مریم نواز نے پنجاب کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کے اطراف فائر ہائیڈرنٹس بنانے کا حکم دے دیا۔
معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان کو جم سے باہر نکلتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔