• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشاہد ﷲ خان جمہوریت کے سچے سپاہی تھے، منظور رضی

کراچی (پ ر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین منظور احمد رضی اور سابق رکن سٹی کونسل جاوید لطیف نے مسلم لیگ (ن) کے سنئیر رہنما سنیٹر مشاہد ﷲ خان و سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی دختر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ﷲ تعالیٰ مرحوم اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے ،ایک بیان میں منظور احمد رضی نے کہا کہ مشاہد ﷲ خان جمہوریت کے سچے سپاہی تھے۔

تازہ ترین