• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NA-75 سیالکوٹ میں فائرنگ کے مجرموں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر

لاہور(نمائندہ جنگ) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے این اے 75 سیالکوٹ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 229 گورنمنٹ ہائی اسکول کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کی ہلاکتوں کے واقع کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او اور آئی جی پنجاب کو فوری ہدایات جاری دی ہیں کہ مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرکے سزا دی جائے۔

تازہ ترین