• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں گلوکار کی گرفتاری پر لوگوں کا احتجاج جاری


اسپین میں گلوکار کی گرفتاری پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کی طرف سے املاک کو نقصان پہنچایا گیا، آگ لگادی گئی۔

مشتعل مظاہرین نے دو بینکوں پر حملہ کرکے بینک کے شیشے توڑ دیے۔

 گرفتار گلوکار پر شاہی خاندان پر تنقید کا الزام ہے، چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف شہریوں کا احتجاج جاری ہے۔

اس دوران پولیس کی جانب سے مظاہرین پر  شدید شیلنگ بھی کی گئی۔

تازہ ترین