• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ 

نشست پی پی کے نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سمیت 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔

پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین