• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیو سیکیور ببل توڑنے پر PCB نے وہاب اور سیمی کی اپیل منظور کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو بائیو سیکیور ببل توڑنے والے کھلاڑی وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی اپیل منظور کرلی ہے۔

پی سی بی سے اپیل منظور ہونے کے بعد کھلاڑی اور کوچ کو ٹیم میں شمولیت کی اجازت مل گئی ہے، دونوں آج کے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہونگے۔

بائیو سیکیور ببل توڑنے والی ٹیم نے غلطی پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹیم نے مستقبل میں پروٹوکولز کو فالو کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تازہ ترین