• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ جیو پر حملے کے وقت پولیس اہلکاروں کا خاموش رہنا سوالیہ نشان ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جیو جنگ پر حملے کے وقت پولیس اہلکاروں کا خاموش رہنا سوالیہ نشان ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے جنگ کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ  احتجاج کرنا حق ہے مگر احتجاج کے نام پر میڈیا ہاؤسز پر حملہ قبول نہیں ہے۔

تازہ ترین