• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں امن کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے، شیخ رشید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ بلوچستان میں امن کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا،امن وامان کو بہتر بنانے کیلئے بین الصوبائی رابطہ کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

ان خیالات اظہارانہوں نے ہیڈ کوارٹر زفرنٹیئر کور بلوچستان کے دورہ کے موقع پرکیا۔

تازہ ترین