کراچی (جنگ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں بدھ کو دہلی ڈیئر ڈیلوز اور گجرات لائنز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوگا۔ دہلی کے میدان پر ہونے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے7بجے شروع ہوگا ۔ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ اپنے ناظرین کیلئے براہ راست پیش کرے گا۔