• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماہر تعلیم اور سر سید کالج برائے خواتین کی سابق پرنسپل پروفیسر آمنہ کمال منائی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ طارق روڈ پر واقع رحمانیہ مسجد میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں پی ای سی ایچ سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں  ماہرین تعلیم، عزیز واقارب اور صحافیوں نے شرکت کی۔

تازہ ترین