• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی درآمد، ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی، ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں چھوٹ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چینی درآمد، ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی، ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں چھوٹ، ٹیکس میں کمی کااطلاق 3لاکھ میٹرک ٹن چینی کی کمرشل درآمدپرہوگا،نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر ودہولڈنگ انکم ٹیکس 5.5فیصد سے کم کر کے 0.25فیصد کردیا، وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں انکم ٹیکس آر ڈیننس 2001 کی شق 53میں مزید ترمیم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ٹیکس میں کمی کااطلاق 3لاکھ میٹرک ٹن چینی کی کمرشل درآمدپرہوگا،ٹیکس میں کمی کااطلاق 26جنوری سے30جون 2021کےلیے ہے ، ٹیکس میں کمی فی شوگرمل 50ہزار میٹرک ٹن تک چینی کی درآمدسےمشروط ہوگی وزارت تجارت کی جانب سےکوٹہ مختص کرنابھی لازمی ہوگا۔

تازہ ترین