• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے زیادتی کیس، ملزمان کا جیل میں ٹرائل آج سے شروع

لاہور(این این آئی) سانحہ موٹروے کیس کی سماعت آج بروز ( بدھ ) کو کیمپ جیل میں ہوگی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے خصوصی جج ارشد حسین بھٹہ جیل میں سماعت کرینگے ۔ملزمان کے خلاف چالان جمع ہونے کے بعد ٹرائل جیل میں ہوگا ۔پراسکیوٹر عبد الرف وٹو سمیت سرکاری وکلا جیل میں پیش ہونگے۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملزمان کو عدالت پیش نہیں کیا جائیگا۔

تازہ ترین