امریکی اٹارنی جنرل نے مئی میں ٹرمپ کو ایپسٹن دستاویزات میں نام سے متعلق بتایا تھا، امریکی اخبار
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی اور ان کے نائب نے مئی میں ایک میٹنگ کے دوران صدر ٹرمپ کو بتایا تھا کہ ان کا نام جنسی اسمگلنگ میں ملوث جیفری ایپسٹین کی دستاویزات میں موجود ہے۔