• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں بولی کے دن کے حوالے سے سالانہ انٹرنیشنل ویبینار کاانعقاد

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ماں بولی کے دن کے حوالے سے سالانہ انٹرنیشنل ویبینار کاانعقاد کیا گیا ، جس میں میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا ،تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیومین رائٹس اینڈ مینارٹی آفیئر مہندر پال سنگھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تازہ ترین