• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساس سسر کو فائرنگ کر کے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق صدر پولیس کو اللہ دتہ نے بتایا کہ میرا بہنوئی خورشید عرف پنو ہمارے گھر آیا اور اور اپنی بیوی اور بچوں کو ساتھ لے جانے کی ضد کی میرے والد کالے خاں اور والدہ کنیر بی بی نے ساتھ لےجانے پر منع کردیا جس پر خورشید نے فائرنگ کر کے میرے والد اور والدہ کو زخمی کر دیا۔
تازہ ترین