• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف سمیت چار ٹیسٹ کرکٹرز لیول ٹو کوچنگ کورس میں شریک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس بدھ سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں شروع ہوگیا۔ جس میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سمیت چار ٹیسٹ کرکٹرز عمران فرحت، یاسر حمید، محمد سمیع کے ساتھ بھی شرکت کررہےہیں۔ مجموعی طور پر 29 شرکا پر مشتمل یہ کوچنگ کورس 6 روز تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین