سیاست کی ان کی نظر میں حقیقت
نہ جمہوریت کی کوئی حیثیت ہے
چلے گا بھلا یہ نظام اور کب تک
اگر لیڈروں کی یہی کیفیت ہے
یو کے ایم ٹی او کے مطابق ٹینکر کے کپتان نے اطلاع دی ہے کہ جہاز کو ایک نامعلوم پروجیکٹائل آکر لگا
پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اضلاع میں درجۂ حرات بڑھنے اور شدید گرم موسم کے باعث تیزی سے گلیشیرز کے پگلنے کا خدشہ ہے۔
واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے مطالبے پر ایک گروہ نے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی ایران جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا یوریشین ٹیکٹونک پلیٹ پر واقع ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا بہاولپور سے پڑھنے لاہور آیا تھا، قاری نے بچے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو میں خاقان شاہنواز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے صرف سخت سزائیں کافی نہیں۔
وزارتِ داخلہ نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا مقصد غزہ میں بدامنی پھیلانا ہے۔
حکومتی پالیسی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ نئے قوانین سے صرف سنجیدہ اور بہتر سرمایہ رکھنے والے کاروباری افراد جاپان کا رخ کریں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزم نے واردات سے قبل انٹرنیٹ پر قتل کرنے اور پولیس سے بچنے کے طریقے سیکھے تھے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا نے ایرانی ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
19سالہ سدرہ عرب کو جرگے کے حکم پر غیرت کےنام پر گزشتہ سال 16 جولائی کو قتل کیا گیا تھا۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ نے ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
اداکار کی موت کو اس لیے بھی زیادہ افسوس ناک قرار دیا جا رہا ہے کہ کے بھاگیہ راج اپنے استاد اور تامل سنیما کے ممتاز ہدایت کار کے بھارتی راجہ کے انتقال کے محض 17 روز بعد چل بسے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امن کی کوششوں میں پاکستان کے مسلسل تعاون پر شکریہ ادا کیا۔