• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ جلد جاری کیے جانے کا اعلان

واشنگٹن(اے ایف پی)وائٹ ہائوس کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ استنبول کے سعودی قونصلیٹ میں خاشقجی قتل کیس کی امریکی انٹیلی جنس رپورٹ جلد جاری کردی جائے گی۔پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ بائیڈن بھی سعودی شاہ سلمان سے بات کرنے کی وجہ سے جلدی میں ہیں۔

تازہ ترین