جہانگیر روڈ کے علاوہ شہر میں اور بھی کئی سڑکیں ایسی ہیں جو حکومتی توجہ کی منتظر ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے آفیسر نے بیچ بچاؤ کروایا، لڑائی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز یلان شہر سے 32 کلومیٹر دور 73 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ جنگ ایران، عراق جنگ سے بھی زیادہ پیچیدہ اور مشکل جنگ ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 ٹیمیں کی فروخت کےلیے ٹیکنیکل ایویلیویشن مکمل کرلی۔
ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی۔
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ ہرا دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں 52 سالہ خاتون کو یوٹیوب کے ذریعے اپنی زندگی کی پہلی کمائی کا جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا لاہور میں پارٹی کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کے گھر پہنچے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اس معاملے پر سول اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور واضح اتفاقِ رائے موجود ہے۔ یہ طے ہے کہ پاکستان کسی قسم کی جنگی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکتا۔
تھیٹر کے مالک اور پروڈیوسر منوج دیسائی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے اس دور میں ایوارڈ خریدنے سے انکار کر دیا تھا،
اس جدید ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی ، اسپیڈ اتنی تیز تھی کہ آنکھ جھپکتے ہی نظروں سے اوجھل ہو جائے۔
وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجا پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 31 کروڑ 70 لاکھ کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔
روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف کیا ہے۔