• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اورژوب میں آج ہلکی بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مو سم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت6، بارکھان12 ، دالبندین 11 ،گوادر15،قلات 4،خضدار12،ل سبیلہ14، نوکنڈی13،سبی 13،تربت16، ژوب5اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، ژوب اور گردونواح میں شام اور رات میں ہلکی بارش کی توقع ہے ۔
تازہ ترین