• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی خوبرو اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیلفی شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ سیلفی کس طرح سے لیتی ہیں۔

اَن گنت معروف ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ منال خان کی بہترین اداکاری کے تو سب ہی معترف ہیں، جہاں وہ ہزاروں دلوں میں گھر کیے ہوئے ہیں وہیں اُن کے سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں میں فالوورز موجود ہیں۔


منال خان نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی سیلفی شیئر کی ہے اور ساتھ میں مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ سیلفی کیسے لیتی ہیں۔

منال خان کا اپنی سیلفی کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ’وہ سنجیدہ موڈ میں سیلفی لیتی ہیں۔‘ 

تازہ ترین