کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل ہے،اس سے مسئلہ کشمیر اجاگر ہو گااس کی سپورٹ کرینگے ۔ لیگ کا آغاز 16 مئی کو ہو گا۔
ڈگری تنازع کیس کی چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 5 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی، 38 کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی گئی۔
راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ حلال گوشت کی پیداوار کو عالمی معیار کے مطابق اور علاقائی سطح پر پیداواری مسابقت بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔
عبیداللّٰہ راجپوت نے کہا کہ ہر سال یہ ٹورنامنٹ بحرین میں ہوتا ہے، پہلے بھی اس کپ میں شرکت کر چکا ہوں
تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ورزش اور سفید خون کے خلیات کی تعداد کے درمیان واضح تعلق موجود ہے
انہوں نے کہا کہ اُس وقت بڑی انتقامی کارروائیاں ہوئیں اور خواتین کو جیلوں میں ڈالا گیا۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے ہجوم کے رویے پر شدید تنقید کی اور ایونٹس میں بہتر سیکیورٹی اور بھیڑ پر قابو پانے کے انتظامات کا مطالبہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے افغان نژاد کی جانب سے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں غربت مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور لوگوں کو پیسہ بچانے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔
مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ لڑکے نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
برطانوی حکومت نے فنڈنگ کے پرانے نظام کو ختم کرکے مقامی کونسلوں کے لیے تقریباً 78 ارب پاؤنڈ کی خطیر رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے مقامی حکومتوں کی فنڈنگ کے نظام میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت شہر کے مئیر سے بھی ڈرتی ہے، یہ میئر سے بھی ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ وزیراعلیٰ کو چلینج ہی نہ کردے۔
پولیس کے مطابق خانسامہ ملزم کی مقتولہ بیٹی کا فون لے کر گھومتہ گیا جبکہ ملزم کی مقتولہ بیوی کا فون دوست شیراز غالب مارکیٹ لے کر گیا۔
انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔