• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی و روحانی اسکالر سرفراز احمد شاہ کا ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)معروف مذہبی اور روحانی اسکالر سرفراز احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اُن کا مزید کہنا تھا کہ جنات انسان کی مدد نہیں کرتے۔ سرفراز احمد شاہ نے بتایا کہ میرے پاس جنات یا عامل نہیں ہیں۔میں بیعت لینے کے خلاف ہوں۔ معروف مذہبی اور روحانی اسکالر کا تفصیلی انٹرویو اتوار کی شام 7 بجکر5منٹ پر نشرہوگا۔

تازہ ترین